Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

معاشیات کا نوبیل انعام امریکا کے تین ماہرین کے نام

اسٹاک ہوم: سال 2021ء کا معاشیات کا نوبیل انعام امریکی ماہرینِ معاشیات ڈیوڈ کارڈ، جوشوا اینگرسٹ اور گائیڈو امبنز نے حاصل کرلیا تینوں ماہرین نے ’’کم ترین تنخواہوں کے دور رس اثرات اور تارکینِ وطن کارکنوں‘‘ پر بنیادی کام کیا تھا۔ نوبیل انعام کمیٹی کے مطابق اس سال کی رقم کا نصف ڈیوڈ کارڈ کو دیا گیا ہے جبکہ گائیڈو اِمبنز اور جوشوا اینگرسٹ میں بقیہ نصف رقم تقسیم کی جائے گی۔ان تینوں ماہرین نے معیشت پر غیر روایتی عوامل کے اثرات سمجھنے کے کچھ تجربات کیے تھے۔ ان میں زندگی کی اصل مثالوں کو شامل کیا گیا تھا جنہیں حقیقی تجربات کا نام دیا گیا تھا۔ توقع کے مطابق اس سے جو نتائج نکلے انہوں نے غیرمعمولی اہم ثبوت فراہم کیے۔ ان کی روشنی میں معاشی منصوبہ سازی کی تشکیل میں بہت مدد ملی۔

مزید پڑھیے

Most Popular