Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

کیمسٹری اور فزکس کے نوبیل انعام کا اعلان

رواں سال کے لیے کیمسٹری اور فزکس کے نوبیل انعام کا اعلان کر دیا گیا ہے، کیمسٹری کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر جرمن سائنسدان بینجمن لسٹ اور امریکی سائنسدان ڈیوڈ ڈبلیوسی میک ملن نے اپنے نام کیا ہے، طبیعات کے نوبیل انعام کا ایک حصہ جاپان کے سائنس دان ڈاکٹر سیوکورو منابے اور جرمنی کے ڈاکٹر کلاس ہسلمین جب کہ دوسرا حصہ اٹلی کے سائس دان ڈاکٹر جارج پریسی کو دیا جائے گا، کمیٹی نے تینوں ماہرین کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی کاوشوں کی بدولت ہی ماحولیاتی آلودگی اور اس کے انسانی جسم و زندگی پر اثرات کے معاملات حل ہوئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular