Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

‏عراقی وزیر اعظم سے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی ملاقات

‏بغداد: عراق کے‏ وزیر اعظم سید محمد شیعہ سودانی سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین و سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، مذہبی و ثقافتی روابط اور پارلیمانی تعاون کے فروغ پر گفتگو ہوئی۔ ‏وزیر اعظم سودانی نے کہا کہ عراق و پاکستان کے عوام کے درمیان گہرے تاریخی اور دینی رشتے موجود ہیں، جنہیں مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ خطے میں امن کے لیے اسلامی ممالک کو مشترکہ مؤقف اختیار کرنا ہوگا، بالخصوص غزہ کے مظلوم عوام کی نسل کشی اور بھوک کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات وقت کی ضرورت ہے۔
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وزیر اعظم عراق کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان، عراق کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور زائرین عتبات عالیات کو فراہم کی جانے والی سہولیات کی معترف ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید وسعت دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular