Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

کربلا میں 1 کروڑ 60 لاکھ سے زائد عزاداروں کا سیدالشہدا سے عشق کا اظہار

کربلا :کورونا پابندیوں کے باوجود عراق میں اس سال سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کے پروگرام اور اربعین واک میں بڑے پیمانے پر زائرین نے شرکت کی عتبات عالیات کی رپورٹ کے مطابق اس سال اربعین واک اور چہلم پر زائرین کی تعداد ایک کروڑ 60 سے زائد رہی جس میں 30 لاکھ غیرملکی زائرین بھی شامل ہیں جو 80 ممالک سے عراق پہنچے کورونا وائرس کی وجہ سے عراق کی حکومت نے ایران سے 60 ہزار زائرین کو اربعین حسینی میں شرکت کی اجازت دی تھی تاہم بعد میں یہ پابندی اٹھا لی گئی اور پھر 90 ہزار ایرانی زائرین نے چہلم کے پروگرام اور اربعین واک میں شرکت کی دولاکھ سیکیورٹی اہلکاروں اور رضاکاروں نے ذمہ داری انجام دی 10 ہزار اہلکار سڑکوں کی صفائی اور 10 ہزار طبی عملہ ذمےداری پر مامور رہے یومیہ 140 پروازوں کی نجف ایئرپورٹ آمد سے دنیاکا مصروف ترین ائرپورٹ قرار پایا زائرین میں سینکڑوں موکب اور اسٹال سے 25کروڑ سے زائد غذائی اشیا اور مشروبات کی تقسیم کی گئیں لوگوں نے 90ارب دینار کے ذاتی اخراجات کئے حکومتی اخراجات اس کے علاوہ ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular