
اسلام آباد : کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے سرغنہ اور گستاخ امام مہدی(ع) کی برسی پر اسلام آباد میں کھلے عام اجتماع کیا گیا، اجتماع میں گوجر خان سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی جاوید کوثر اور چوہدری ساجد نے شرکت کرکے نیشنل ایکشن پلان کا جنازہ نکال دیا، ممبر پنجاب اسمبلی معاویہ اعظم اور اورنگزیب فاروقی کی زیرصدارت اس اجتماع میں فرقہ ورانہ تقاریر کی گئیں اور اہل تشیع کیخلاف نفرت انگیز اور غلیظ زبان استعمال کی گئی اس کے باوجود قومی سلامتی کے اداروں نے کوئی ایکشن نہیں لیا اور خاموش تماشائی بنے رہے۔


































