Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

کراچی : ٹرک پردستی بم حملہ 13 افراد جاں بحق

کراچی : کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن مواچھ گوٹھ میں شہزور ٹرک پر دستی بم حملے میں 13 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے، مرنیوالوں میں 7 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں متاثرہ خاندان کا تعلق سوات سے ہے واقعہ گزشتہ رات دس بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب بدقسمت خاندان شادی کی دعوت کے بعد واپس جارہاتھا ٹرک میں 20 سے زائد افراد سوار تھےبدقسمت خاندان لانڈھی شیر پاؤ کالونی سے شادی میں شرکت کے لیے بلدیہ ٹاؤن عابد آباد آیا ہوا تھادھماکے کو ابتدائی طور پر سلنڈر دھماکا کہا گیا تاہم بم ڈسپوزل اسکواڈ کی تفتیش کے دوران ٹرک کی باڈی پر پڑنے والے نشانات سے واضح ہوا کہ حملے میں روسی ساختہ دستی بم استعمال کیا گیاجس کا لیور بھی موقع سے مل گیا ہے پولیس واقعہ کی دہشتگردی اور ذاتی تنازع دونوں پہلوؤں سے تحقیقات کررہی ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular