Wed Oct 14, 2026

امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ

روزانہ کی خبریں

اٹلی اور اسپین کا فلوٹیلا کی حفاظت کیلئے جہاز بھیجنے کا اعلان

روم : اٹلی کے بعد اسپین نے بھی غزہ کی جانب رواں گلوبل صمود فلوٹیلا کے تحفظ کیلیے میدان میں اترنے کا اعلان کر دیا۔ اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے اعلان کیا کہ وہ اٹلی کے ساتھ مل کر ایک فوجی بحری جہاز بھیجیں گے تاکہ غزہ کیلیے امداد پہنچانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت کی جائے۔۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ مشن کسی محاذ آرائی کے لیے نہیں بلکہ صرف انسانی امداد اور ضرورت پڑنے پر ریسکیو آپریشن کے لیے ہوگا۔ اٹلی پہلے ہی اپنے شہریوں اور فلوٹیلا کے امدادی مشن کی حفاظت کے لیے بحری جہاز فاسان تعینات کرنے کا اعلان کر چکا ہے۔ اس عالمی صمود فلوٹیلا میں پچاس سے زائد کشتیاں شامل ہیں جو اسرائیل کی ناکہ بندی کو توڑ کر غزہ میں طبی سامان اور دیگر ضروری امداد پہنچانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular