Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے توسیعی منصوبے صرف تشدد کو فروغ دیں گے، ترجمان

رام اللہ : فلسطینی صدارتی ترجمان نبیل ابو رودینہ نے خبردار کیا ہے کہ نئی یہودی بستیوں کی تعمیر صرف تشدد میں اضافے کا سبب بنے گی۔فلسطینی ترجمان نے کہا کہ تمام یہودی بستیوں کی سرگرمیاں اور تعمیر بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی ہیں. ابو رودینہ نے اسرائیلی حکومت کو ان خطرناک اقدامات کے لیے مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور ان کے اثرات سے خبردار کیا ہے۔ انہوں کہا کہ نئی تعمیرات کا اعلان نیتن یاہو کے کل کے نام نہاد وژن آف گریٹر اسرائیل سے متعلق بیانات کے ساتھ ساتھ آیا ہے۔ ابوردینہ نے امریکی انتظامیہ کو اسرائیلی قبضے کی کارروائیاں روکنے کا ذمہ دار بھی ٹھہرایا اور زور دیا کہ ایسی جنگیں بیکار ہیں جو صرف ایسی حقیقت کو جنم دیں گی جو بین الاقوامی قانونی جواز اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular