Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کی سعودیہ سے تعلقات کی کوششیں سراب ہیں، حماس

غزہ: حماس نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں کو سراب قرار دیا ہے۔حماس کے ترجمان جہاد طحہ نے قابض حکومت اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے سے متعلق صیہونی وزیر اعظم کے حالیہ تبصروں کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ صیہونی حکومت کے ساتھ امن مذاکرات یا تعلقات معمول پر لانا محض ایک سراب اور دھوکہ ہے تاکہ صیہونی آبادیوں میں توسیع اور ہماری اراضی کی چوری کیلئے زیادہ سے زیادہ وقت حاصل کیا جاسکے۔ حماس کے ترجمان نے کہا کہ نیتن یاہو کا حالیہ بیان، جس میں انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ فلسطینی ریاست کے قیام کی اجازت نہیں دیں گے، فلسطینی عوام اور ان کے قومی حقوق کے خلاف اس مجرمانہ اور جارحانہ عزائم اور منظم فاشسٹ رویے کو ایک بار پھر ثابت کرتا ہے۔ طحہ نے کہا کہ اس طرح کے فاشسٹ بیانات کا بہترین جواب فلسطینی عوام کا شانہ بشانہ کھڑا ہونا اور قابض حکومت کے خلاف ان کی جدوجہد اور مزاحمت میں ان کی ہر طرح کی حمایت کرنا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular