Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، خاتون سمیت مزید 3 فلسطینی شہید، بارشوں سے صورتحال سنگین

غزہ : غزہ میں اسرائیلی فوج نے خاتون اور بچے سمیت مزید تین فلسطینیوں کو شہید کردیا جبکہ طوفان بائرن کے باعث شدید بارشوں سے غزہ کی صورتحال انتہائی خراب ہوگئی۔
غزہ کے شمالی علاقے جبالیہ البلاد میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ تین شہادتوں سے جنگ بندی معاہدے کے بعد سے شہدا کی تعداد تین سو بیاسی ہوگئی ہے۔ جبکہ نو سو بانوے افراد زخمی ہوئے۔
ادھر سِول ڈیفنس نے اہلی اسپتال کے صحن سے 40 لاشیں نکال کر منتقل کردیں۔ محاصرہ کے دوران مجبوراً شہداء کو اسپتال کے صحن اور اردگرد دفن کرنا پڑا تھا جن کی شناخت کے بعد قبرستان میں تدفین کی جائے گی۔
دوسری جانب طوفان بائرن کے باعث غزہ میں شدید بارشوں سے صورتحال انتہائی خراب ہوگئی۔ خیمے اور پناہ گاہیں ڈوب گئیں۔ بعض علاقوں میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہوگیا۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ بے گھر ہونے والے لاکھوں افراد کو خطرہ لاحق ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular