Tue Oct 13, 2026

خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں

روزانہ کی خبریں

اسرائیل غرب الاردن پر قبضہ کے نتائج کا خود ذمہ دار ہوگا


سلامتی کونسل سمیت تمام عالمی اداروں کو فوری اقدام اٹھانا چاہئے،او آئی سی
جدہ (نیوز ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم نے غرب اردن کی مزید زمینوں پر قبضہ کرنے کے صہیونی فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے، اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطینی زمینوں پر قبضے کے منصوبے کو روکنے کے لئے سلامتی کونسل، انسانی حقوق کونسل اور عالمی عدالتوں سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ،او آئی سی نے ایک بیان میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر صہیونی حکومت نے فلسطین کے مغربی کنارے کے مزید علاقوں پر ناجائز قبضہ جمانے کی کوشش کی تو پھر ہر طرح کی صورتحال کی ذمہ داری ا±سی پر عائد ہوگی، کسی بھی فریق کی جانب سے کوئی بھی ایسی تجویز ناقابل قبول ہے جس میں ملت فلسطین کی آزادی و خود مختاری کو تسلیم نہ کیا گیا ہو،تنظیم نے صہیونی حکومت کے ساتھ تمام معاہدوں کی منسوخی کے فلسطینی انتظامیہ کے فیصلے کی حمایت کی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular