Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اسرائیل راستے کھولے تاکہ امداد کی ترسیل میں اضافہ ہو، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارے اوچا کے سربراہ ٹام فلیچر نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر غزہ میں مزید راستے کھولے تاکہ خوراک اور امدادی سامان کی ترسیل میں اضافہ ہو سکے۔ ٹام فلیچر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ غزہ کے لیے امدادی سامان کی فراہمی میں اضافہ ضروری ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ موجودہ صورتحال میں سینکڑوں ریلیف ٹرکوں کو داخل ہونے کی اجازت دی گئی ہے وہ انسانی بحران کو کم کرنے کے لیے نہایت ناکافی ہیں۔
فلیچر نے اس بات پر زوردیا کہ کھلی سرحدیں اور زیادہ رسائی ہی غزہ کے بھوک زدہ اور متاثرہ شہریوں کی زندگیوں کو بچانے میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہیں۔ فلیچر نے کہاکہ سرحدوں پر ایک لاکھ نوے ہزار میٹرک ٹن امدادی سامان منتقلی کے انتظار میں ہے اور ہم اسے پہنچانے کے لیے پرعزم ہیں۔ یہ زندگی بچانے والی خوراک اور غذائی امداد ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular