Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اسرائیل نے غزہ سے ہزاروں نایاب نوادرات غائب کردئے

غزہ :غزہ کی تاریخی و ثقافتی وراثت بھی اسرائیلی بمباری سے محفوظ نہ رہ سکی۔ دو سالہ جنگ میں ہزاروں نایاب نوادرات غائب یا لوٹ لیے گئے۔
غزہ کے میڈیا آفس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے اب تک بیس ہزار سے زائد نایاب نوادرات کو برباد یا لوٹ لیا ہے، جن کا تعلق قبل از تاریخ ادوار سے لے کر عثمانی دور تک سے ہے۔ سرکاری اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ غزہ پٹی میں تین سو سولہ سے زیادہ آثارِ قدیمہ کی عمارتیں اور مقامات مکمل یا جزوی طور پر مٹا دیے گئے۔ ان میں بڑی تعداد مملوک اور عثمانی عہد کی تاریخی عمارتوں کی ہے، جبکہ کئی مقامات ابتدائی اسلامی صدیوں اور بازنطینی دور سے تعلق رکھتے ہیں۔ غزہ کے میڈیا آفس کے سربراہ اسماعیل الثوابتے نے بتایا کہ یہ تباہی ایک منظم حکمت عملی کے تحت فلسطینی شناخت کو مٹانے کی کوشش ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular