Fri Oct 23, 2026

مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل نے قاسم سلیمانی پر حملہ کیلئے معلومات فراہم کیں، صیہونی ملٹری انٹیلیجنس چیف

تل ابیب : سابق صیہونی ملٹری انٹیلیجنس چیف تامیر ہیمن کا کہنا تھا کہ شہید قاسم سلیمانی اسرائیل کے وجود کیلئے ایک سنگین خطرہ تھے۔ اسرائیلی حکومت نے امریکیوں کو شہید قاسم سلیمانی کے قتل کی غرض سے معلومات اور اطلاعات فراہم کی تھیں۔ سابق اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس چیف نے مغربی ایشیاء میں جنرل سلیمانی کے کردار اور مقاومتی محاذ کی کمان کا حوالہ دیا۔ اور جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر راغب کرنے میں اسرائیلی حکومت کے کردار کا اعتراف کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular