Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کا مارچ میں غزہ پر بڑے پیمانے پر حملے کا منصوبہ

تل ابیب : اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج مارچ میں غزہ پر دوبارہ بڑے پیمانے پر حملہ شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جس کا مرکزی ہدف غزہ سٹی ہو گا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی منصوبے کا مقصد نام نہاد یلو لائن کو مغرب کی جانب ساحل تک توسیع دینا۔فلسطینیوں کو زبردستی بے دخل کرنا اور شہر پر قبضہ کرنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کو دوسرے مرحلے کی کامیابی پر یقین نہیں، اسی لیے فوج کو نئے حملے کی تیاری کا حکم دیا گیا ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل نے ایک اسرائیلی عہدیدار اور ایک عرب سفارتکار کے حوالے سے بتایا کہ امریکی حمایت کے بغیر اسرائیلی منصوبہ آگے نہیں بڑھ سکتا، جبکہ واشنگٹن اکتوبر میں ہونے والی نازک جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ مارچ میں مجوزہ حملے کے بعد اسرائیل اس کنٹرول کو مزید بڑھانا چاہتا ہے، جبکہ مشرقی غزہ سٹی کے طفاح، شجاعیہ اور زیتون علاقوں میں ییلو لائن کو پہلے ہی آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular