Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کا ایک بار پھر دمشق اور حلب کے ایئرپورٹس پر حملہ

دمشق: اسرائیل نے ایک بار پھر شام میں دمشق اور حلب کے ایئرپورٹس پر حملہ کردیا۔ یہ اسرائیل کا دس دنوں میں تیسرا حملہ ہے۔ مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کی سمت سے داغے گئے اسرائیلی میزائل دمشق ایئر پورٹ پر گرے جبکہ طیاروں نے حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا۔ حملے میں دو افراد ہلاک اور ایئرپورٹس غیرفعال ہوگئے۔ دمشق اور حلب کے ہوائی اڈے نہ صرف عام شہری استعمال کرتے ہیں بلکہ انھیں عسکری ضروریات کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ دونوں ایئرپورٹس پر رن وے کو نقصان پہنچا جس سے وہ غیر فعال ہو گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular