مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو مسلمانوں کےلیے بند کردیا۔ اسرائیل نے نمازیوں کو مسجد کے احاطے میں بھی داخل نہیں ہونے دیا جبکہ اسرائیلی پولیس نے یہودی عبادت گزاروں کو احاطے میں داخل ہونے اور مسجد میں رسومات ادا کرنے کی اجازت دی۔