اسرائیل کا 5 فلسطینی بچوں کو بمباری سے شہید کرنے کا اعتراف

تل ابیب : اسرائیل نے غزہ پر حملے کے آخری دن 5 فلسطینی بچوں کی اپنی بمباری سے شہادت کا اعتراف کرلیا اس سے پہلے اسرائیلی حکام نے دعوی کیا تھا کہ بچوں کی شہادت اسلامی جہاد کے غلط فائر کیے گئے راکٹوں کی وجہ سے ہوئی تھی تاہم اسرائیلی اخبار ہارٹز کی رپورٹ کے مطابق فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کے بچے اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے ہیں۔ ننھے شہدا میں تین سالہ جمیل الدین نجم 13 سالہ جمیل احب نجم، 12 سالہ محمد نجم، 16سالہ حامد نجم، 1ور 15 سالہ کارش شامل ہیں.

  Click to listen highlighted text! تل ابیب : اسرائیل نے غزہ پر حملے کے آخری دن 5 فلسطینی بچوں کی اپنی بمباری سے شہادت کا اعتراف کرلیا اس سے پہلے اسرائیلی حکام نے دعوی کیا تھا کہ بچوں کی شہادت اسلامی جہاد کے غلط فائر کیے گئے راکٹوں کی وجہ سے ہوئی تھی تاہم اسرائیلی اخبار ہارٹز کی رپورٹ کے مطابق فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کے بچے اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے ہیں۔ ننھے شہدا میں تین سالہ جمیل الدین نجم 13 سالہ جمیل احب نجم، 12 سالہ محمد نجم، 16سالہ حامد نجم، 1ور 15 سالہ کارش شامل ہیں.