Tue Oct 20, 2026

امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا

روزانہ کی خبریں

ایران کی بڑے پیمانے پر ڈرونز کی مشقیں، طاقت کا بھرپور مظاہرہ

تہران : ایران میں ڈرون پاور کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے وسیع علاقوں میں مشترکہ ڈرون مشقیں کی گئیں جس میں بری فوج کے چاروں دستوں اور ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوانوں نے حصہ لیا۔ دو روزہ مشقوں میں جاسوسی اور ہتھیار بند دونوں قسم کے 150 ڈرونز کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا گیا۔ ڈرونز نے پہلے مرحلے میں مخصوص ہدف کا پتہ لگایا اور اگلے مرحلے میں انہیں تباہ کرنے کی منصوبہ بندی کی۔ ریئر ایڈمرل موسوی نے بتایا کہ ان مشقوں کا مقصد فضائی جنگ میں ڈرون طیاروں کی حربی توانائیوں کا جائزہ لینا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular