Mon Oct 19, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

ایران زیادہ شدید حملے کی تیاری کررہا ہے، امریکی اخبار

واشنگٹن: امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے کہا ہے ایران اسرائیل پر زیادہ سخت اور شدید حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل نے عرب اور ایرانی ذرائع سے دعوی کیا ہے کہ ایران امریکہ کے صدارتی انتخاب کے بعد اسرائیل پر یکم اکتوبر سے زیادہ سخت حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جس میں زیادہ طاقتور وار ہیڈ کے حامل میزائلوں کا استعمال کیا جائے گا۔ امریکی جریدے کے مطابق، کشیدگی کے اس راونڈ میں ایرانی فوج بھی شامل ہو گی۔ اس سے پہلے امریکی و اسرائیلی انٹیلیجنس رپورٹوں میں دعوی کیا گیا کہ ایران نے بیلسٹک میزائل عراق منتقل کیے ہیں اور اسرائیل پر ایران کا ممکنہ حملہ عراقی سرزمین سے ہوگا۔ اسرائیل نے عراق کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ امریکہ نے ایران سے کہا ہے کہ اسرائیل پر مزید حملے کی صورت امریکہ اسرائیل کو ایران پر بڑا جوابی حملہ کرنے سے نہیں روک پائے گا۔ امریکہ نے بی 52 بمبار طیارے سمیت بلسٹک میزائلوں کو تباہ کرنے کے مزید سسٹم مشرق وسطی منتقل کیے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular