Mon Oct 19, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

ایران کی بحر ہند میں پہلے بحری ڈرون کیریئر ڈویژن کی رونمائی

تہران : ایرانی بحریہ نے بحر ہند میں پہلے بحری ڈرون کیریئر ڈویژن کی رونمائی کردی۔ ایرانی بحریہ نے مختلف ڈرونز کی نقل و حمل اور آپریٹنگ کیلئے خصوصی ڈویژن کو شامل کرکے اپنی فورس کو اپ گریڈ کیا ہے۔ یہ ڈرون کیریئر ڈویژن مختلف زمینی اور زیر زمین یونٹوں پر مشتمل ہے۔ اور مختلف جنگی، نگرانی اور خودکش ڈرون لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جن ڈرونز کی نمائش کی گئی ان میں پیلیکن، عرش ، ہما ، چمروش، ابابیل 4 اور باوار 5 ڈرونز شامل تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular