Fri Oct 23, 2026

یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش

روزانہ کی خبریں

ایران: جاسوسی کے جرم میں سابق نائب وزیر دفاع اور برطانوی نژاد شہری علی رضا اکبری کو پھانسی دیدی گئی

تہران : ایران نے جاسوسی کے جرم میں سابق نائب وزیر دفاع اور برطانوی نژاد شہری علی رضا اکبری کو پھانسی دیدی۔ علی رضا اکبری کو برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے لیے جاسوسی کے الزام میں دو ہزار انیس میں گرفتار کیا گیا۔ ان پر زمین پر فساد اور معلومات کی ترسیل کے ذریعے ایران کی داخلی اور بیرونی سلامتی کونقصان پہنچانے کی کوشش کا الزام ہے۔ان پر جوہری سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل میں کردار ادا کرنے کا الزام بھی تھا۔علی رضا اکبری کو عدالت نے سزائے موت سنائی تھی سزا کے خلاف ان کی اپیل کو سپریم کورٹ نے مستردکر دیا تھا۔ وہ 2001 تک سابق صدر محمد خاتمی کے دور میں نائب وزیر دفاع تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular