Mon Oct 19, 2026

یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ

روزانہ کی خبریں

ایران کا عراقی کردستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ

تہران : ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان علاقے کے دارالحکومت اربیل میں مغربی سرحدوں کے قریب سرگرم دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو توپ خانے سے نشانہ بنایا گیا. یہ حملہ دہشت گرد ٹیم کے 5 ارکان کی نشاندہی پر کیا گیا جنہیں صوبہ کردستان کے شہر بنیہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔جو ایرانی سرزمین میں تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ ایران نے متعدد مواقع پر عراق کے نیم خودمختار کردستان کے علاقے کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی شمال مغربی سرحدوں کے ساتھ دہشت گرد گروہوں کی موجودگی اور سرگرمیوں کو برداشت نہیں کرے گا اور کہا ہے کہ اگر وہ علاقے اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن دہشت گردوں کا مرکز بن گئے تو ایران فیصلہ کن جواب دے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular