Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

ایران اور امریکا میں ثالث ممالک کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ

استنبول: ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور مجید تخت روانجی نے انکشاف کیا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان بعض پیغامات کا تبادلہ ثالث ممالک کے ذریعے جاری ہے۔ ترکیہ کے ٹی وی چینل "خبر تُرک” کو دیے گئے انٹرویو میں مجید تخت روانجی نے کہا کہ عمان سمیت بعض ملکوں نے دونوں فریقوں کے درمیان پیغام رسانی میں کردار ادا کیا ہے۔ تخت روانجی نے مزید کہا کہ حالیہ دنوں میں استنبول میں برطانیہ، فرانس، جرمنی کے ساتھ مذاکرات میں ایران نے یہ واضح کیا کہ یورینیم کی افزودگی ایرانی مؤقف کا لازمی جزو ہے اور اسے کسی معاہدے سے علیحدہ نہیں کیا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگلی ملاقات کی تاریخ اور مقام طے نہیں ہوا، تاہم استنبول ایران اور یورپی فریقین دونوں کی ترجیح ہے۔
ادھر برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے رہنماؤں نے تہران کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اقوام متحدہ کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون میں ناکام رہا، یا سفارتی عمل میں واپسی سے گریز کیا، تو اقوام متحدہ کی سابقہ پابندیاں دوبارہ عائد کر دی جائیں گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular