Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

ایران اور عراق نے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

تہران : ایران اور عراق نے غزہ کی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے عراقی ہم منصب فواد حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور دونوں وزراء نے فلسطینی قوم کی حمایت میں مسلم ممالک کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا اور او آئی سی سے مطالبہ کیا کہ وہ ہنگامی اجلاس بلائے تاکہ فلسطینی سرزمین میں جاری پیش رفت کا جائزہ لیا جا سکے۔اس سے پہلے ایرانی وزیرخارجہ امیر عبداللہیان نے کے افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور فلسطینی عوام کی مزاحمت اور اسرائیلی آباد کاروں کی مسجد اقصیٰ کی مسلسل خلاف ورزیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے تمام مسلم ممالک پر زور دیا کہ وہ فلسطینی عوام اورمسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے متحد ہوجائیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular