Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

نئے فریم ورک پر بات چیت کیلئے ایران آئی اے ای اے کو دورے کی اجازت دینے پر رضامند

تہران: ایران نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے ) کی تکنیکی ٹیم کو دورے کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کردی۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس کے موقع پر گفتگو میں کہا کہ جذبہ خیرسگالی کے تحت آئی اے ای اے کے وفد کو آنے والے ہفتوں کے دوران ایران آنے کی اجازت دی جاسکتی ہے۔
انہوں نےکہا کہ یہ وفد جوہری تنصیبات کا معائنہ کرنے کیلئے نہیں بلکہ تعاون کے لیے نئے فریم ورک پر بات چیت کے لیے ایران آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ نئے حالات کے پیش نظر وعدوں کے نفاذ کے لیے ایجنسی کے ساتھ تازہ بات چیت کی ضرورت ہے۔ یہ ایک اہم معاملہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں امید ہے کہ اس اقدام کا خیر مقدم کیا جائے گا اور وہ اس طرح کے تعاون اور خیر سگالی کی قدر کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular