Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی، مزید 5 کشمیری شہید، دو روز میں تعداد 7 ہوگئی

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی دہشت گردی جاری ہے، ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا شوپیاں میں ان شہادتوں کے بعد 2 روز میں شہید کیئے گئے کشمیریوں کی تعداد 7 ہو گئی۔ بھارتی فوج نے ایک روز قبل 2 کشمیریوں کو بانڈی پورہ اور ضلع اسلام آباد میں شہید کیا تھا فوج نے دونوں کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا قابض فوج نے بانڈی پورہ اور اننت ناگ میں نام نہاد آپریشن کی آڑ میں 5 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular