Mon Oct 19, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

بھارتی فوج کی بربریت: 6 سال میں 1697 کشمیری شہید، 37 خواتین شامل

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کی داستانیں جاری ہیں، ظالم فوج نے 6 سال میں ایک ہزار 697 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس نے حریت رہنما برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک کی رپورٹ جاری کر دی، کے ایم ایس کی رپورٹ کے مطابق 6 سال کے دوران شہید ہونے والوں میں 37 خواتین اور 122 نوجوان لڑکے بھی شامل ہیں، شہیدوں میں سے 189 افراد کو جعلی مقابلوں اور دورانِ حراست مارا گیا۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوجیوں نے پرامن مظاہرین پر وحشیانہ تشدد بھی کیا، پُرامن مظاہرین پر گولیوں، پیلٹ اور آنسو گیس کے استعمال سے 29 ہزار 892 افراد شدید زخمی بھی ہوئے جبکہ ہزاروں حریت رہنما، نوجوان، خواتین اس وقت بھارت اور مقبوضہ وادی کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی نظر بندیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular