Wed Oct 14, 2026

سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

روزانہ کی خبریں

کراچی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ تشویشناک ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

کراچی : جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے شہر قائد میں دہشت گردوں کی جانب سے شبیر قاسم کی ٹارگٹ کلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سیکورٹی اداروں سے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک طرف تو شیعہ قوم کا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے، تو دوسری جانب شیعہ نسل کشی کا دوبارہ آغاز کردیا گیا ہے، عادل حسین اور محمد حیدر کی شہادت کے بعد شبیر قاسم کی ٹارگٹ کلنگ پاکستان کے امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، ریاستی ادارے شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث عناصر اور ان کے سرپرستوں کو فی الفور گرفتار کرے۔

مزید پڑھیے

Most Popular