Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

24 گھنٹوں میں بمباری اور گولہ باری سے بچوں سمیت مزید 38 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ سٹی میں پیشرفت کرتے ہوئے حملے تیز کردئے ہیں ۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ سٹی اور دوسرے علاقوں پر بمباری اور گولہ باری سے اڑتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
اسرائیلی جنگی طیاروں اور ڈرون نے غزہ سٹی میں کئی رہائشی مقامات اور خیمہ بستیوں کو نشانہ بنایا۔ صابرہ محلے میں ایک گھر کو نشانہ بنا کر پانچ شہری شہید اور دیگر کو زخمی کردیا۔ نصیرات کیمپ میں گھر پر بمباری سے چار شہری شہید اور دیگر زخمی ہوئے۔ غزہ شہر میں الصحابہ اسٹریٹ پر واقع اپارٹمنٹ پر بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت سات افراد شہید اور دیگر زخمی ہوگئے۔ وسطی غزہ شہر کی عمر المختار اسٹریٹ پر اسرائیلی ڈرون حملے میں بھی چار فلسطینی جان سے گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular