Mon Oct 19, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

امریکی دھمکیاں نظر انداز، برازیل کا بھی روس سے سستا ایندھن خریدنے کا اعلان

چین، بھارت اور سری لنکا کے بعد ایک اور ملک برازیل نے بھی روس سے سستا ایندھن خریدنے کا اعلان کر دیا۔لاطینی امریکا کے ملک برازیل کے صدر جیربولسونارو کا کہنا ہے کہ ان کا ملک جلد ہی روس سے سستا ڈیزل خریدے گا۔ برازیل روس سے انتہائی سستے ڈیزل خریداری کے معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہے اور امکانات یہی ہیں کہ ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ماسکو سے ڈیزل خریدا جائے گا جو کہ زیادہ مناسب قیمت پر ہے۔اس سلسلے میں روس کے صدر اور برازیلی صدر کے درمیان ٹیلیفونک بات چیت بھی ہوئی ہے جس میں صدر پیوٹن نے جنوبی امریکی ملک کو کھادوں کی مسلسل فراہم کے عزم کا اظہار کیا ہے۔برازیل ایک وسیع زرعی ملک ہے جسے سستی کھاد اور ڈیزل کی اشدضرورت ہے اس صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے برازیلی صدر نے ایندھن کی سستی خریداری کے لیے جن تجاویز پر غور کیا ہے اس میں ایک روس سے سستے ڈیزل کی خریداری سب سے اہم ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular