Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

روس سے مزید ہتھیار خریدے تو نتائج سے بھی آگاہ رہیں، امریکا کی ترکی کو دھمکی

جنیوا: امریکا نے ایک بار پھر ترکی کو خبردار کیا ہے کہ وہ روس سے مزید ہتھیار نہ خریدے، بصورت دیگر واضح رہے کہ اس کے نتائج کیا ہوں گے؟ نائب سیکریٹری خارجہ وینڈی شرمین نے سوئٹزر لینڈ کے دورے کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر ترکی روس سے مزید ہتھیار خریدتا ہے تو دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید خطرات لاحق ہوں گے، ترکی نے 2017 میں روس کے ایس -400 ایئر ڈیفنس سسٹم خریدنے کے لیے امریکی وارننگ کی خلاف ورزی کی تھی، وینڈی شرمین نے کہا کہ ہم نے ہر سطح اور ہر موقع پر ترکی سے کہا ہے کہ وہ ایس 400 ائیر ڈیفنس سسٹم کو برقرار نہ رکھے اور کوئی اضافی روسی فوجی ساز و سامان خریدنے سے گریز کرے،ترک صدر رجب طیب اردوان نےاپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے ملاقات میں جنگی طیاروں اور ممکنہ آبدوزوں سمیت وسیع تر فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ ان کے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ تعلقات کی شروعات اچھی نہیں ہوسکی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular