Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

غزہ میں جنگ بند نہ ہوئی تو خطے کے حالات قابو سے باہر ہو جائیں گے، ایران

تہران: ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بند نہ کی تو مشرق وسطیٰ کے حالات قابو سے باہر ہوجائیں گے۔ تہران میں جنوبی افریقی ہم منصب نالیدی پنڈور کے ہمراہ نیوز کانفرنس کے دوران ایرانی وزیرخارجہ نے خبردار کیا کہ اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی اور انسانیت کیخلاف جرم بند نہ کئے تو کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ صورتحال سے نہ صرف حملہ آور بلکہ جنگ کے حامی بھی متاثر ہوں گے۔ انہوں نے کہا اسرائیلی جنگی جرائم میں امریکا بھی قصور وار ہے۔ انہوں نے کہا کہ خطہ اب بارود کے ڈھیر پر ہے۔ غزہ میں کسی قسم کی غلط فہمی، نسل کشی اور لوگوں کی زبردستی نقل مکانی کے نتائج خطے اور مزاحمت کاروں دونوں کے لیے یکساں ہو سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular