Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

انسانی حقوق کا اسلامی ایوارڈ، شیرین ابوعاقلہ اور ڈاکٹر منڈیلا کے نام

تہران : ایران نے انسانی حقوق کا اسلامی ایوارڈ ، شہید صحافی شیرین ابوعاقلہ اور نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والے ڈاکٹر منڈیلا کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے چیئرمین کاظم غریب آبادی نے اسلامی انسانی حقوق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے 22 ملکوں کی 35 شخصیات کو اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ کاظم غریب آبادی کا کہنا تھا کہ ساتواں اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ ، اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں جام شہادت نوش کرنے والی خاتون صحافی شیرین ابوعاقلہ اور اپرتھائیڈ کے جدوجہد اور فلسطینیوں کی حمایت کرنے والے ڈاکٹر منڈیلا کو دیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular