Tue Oct 20, 2026

فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ

روزانہ کی خبریں

برطانیہ میں ریلوے ملازمین کی تاریخی ہڑتال، لاکھوں مسافر پریشان

لندن : برطانیہ میں ریلوے ملازمین کی تاریخی ہڑتال دوسرے دن بھی جاری ہے۔ تنخواہیں نہ بڑھانے پر ریلوے یونین نے ہڑتال کی کال دی تھی اور منگل سے 40 ہزار سے زائد ملازمین نے کام چھوڑ دیا۔ تین دہائيوں کی سب سے بڑی ہڑتال کے باعث انگلینڈ، ویلز اور اسکاٹ لینڈ میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لندن میں ریل کے ساتھ انڈر گراؤنڈ ریلوے سروس بھی معطل ہوگئی۔ ہڑتال کے سبب بسوں میں اور سڑکوں پر غیرمعمولی رش ہے۔ یونین کے ارکان متعدد اسٹیشنوں کے سامنے احتجاج کے لیے بھی جمع ہوئے۔ ریلوے یونین نے آئندہ ماہ مزید ہڑتالوں کی بھی دھمکی دی ہے۔ٹرانسپورٹ سیکریٹری گرانٹ شاپس نے ہڑتال کو غیر ضروری قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular