Wed Oct 14, 2026

امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کے حملوں میں سرحدی علاقوں میں وسیع نقصان ہوا

تل ابیب : صیہونی روزنامہ معاریو نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون طیاروں اور اینٹی ٹینک میزائلوں نے اسرائيل کی شمالی سرحدوں پر وسیع پیمانے پر جانی ومالی نقصان پہنچایا ہے۔ مقبوضہ فلسطین کی فضائی حدود میں جیسے ہی ڈرون طیارہ داخل ہوتا ہے تو مختلف علاقوں میں فوجیوں کو چوکس کر دیا جاتا ہے، خطرے کے سائرن بجا دیئے جاتے ہیں اور الجلیل کے علاقے میں بہت سے صیہونی آبادکار سراسیمگی کے عالم میں پناہ گاہوں کی جانب بھاگتے ہیں۔ اخبار نے حیفا واقعے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فوج نے لبنان کی سرحدوں سے آنے والا ایک ڈرون مار گرایا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular