Tue Oct 20, 2026

امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا

روزانہ کی خبریں

سید حسن نصر اللہ اور اسلامی جہاد کے سربراہ زیاد النخالہ کی ملاقات

بیروت: حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور اسلامی جہاد فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے بیروت میں ملاقات کی۔ ملاقات میں غزہ اور مغربی کنارے کی حالیہ صورتحال پرتبادلہ خیال اور تازہ ترین زمینی اور سیاسی حالات کا جائزہ لیا گیا۔ سید حسن نصر اللہ اور زیاد النخالہ نے اس ملاقات میں خطے کے دیگر امور اور صورتحال پر بھی گفتگو کی جن میں محور مقاومت کے مختلف ارکان کی مستقبل میں کارکردگی سر فہرست تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular