Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

ہریانہ، ہندوتوا ہجوم کا مسیحی گاؤں پر حملہ، مقدس کتابیں نذر آتش

روہتک : انڈین ریاست ہریانہ کے روہتک ضلع میں ہندوتوا ہجوم نے مسیحی گاؤں پر حملہ کرکے اُنہیں مذہب چھوڑنے اور عوام کے سامنے اپنی مقدس کتاب بائیبل کے نسخے جلانے پر مجبور کیا۔ عیسائیوں پر حملے کا واقعہ گذشتہ ہفتے پیش آیا تھا تاہم ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے کے بعد عوام کو اس کا علم ہوا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ہندوتوا ہجوم نے مسیحی کمیونٹی کو گھیرے میں لے کر انہیں مذہب ترک کرنے اور مقدس کتابیں جلانے پر مجبور کیا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہجوم نے مسیحیوں کو غدار اور ان کی مقدس کتابوں کو گندگی قراردیا۔ ایک شخص کو پٹرول کی بوتل دی گئی اور بائبل جلانے پر مجبور کیا گیا، جبکہ ہجوم جے شری رام اور بھارت ماتا کی جے” کے نعرے لگا رہا تھا۔ واقعہ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے اور نہ ہی کسی کو گرفتار کیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular