Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

حریدی کے استثنیٰ کا قانون، اسرائیلی حکومت خطرہ میں

تل ابیب : اسرائیل میں حریدیوں کے لیے فوجی بھرتی سے استثنیٰ کے مجوزہ قانون نے نیتن یاہو حکومت کو شدید بحران سے دوچار کردیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو اپنی حکومت کو اگلے انتخابات تک قائم رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن حریدیوں کیلئے فوجی چھوٹ کے قانون پر بڑھتے اختلافات نے اتحادی حکومت کو کمزور کر دیا ہے۔ حریدی جماعتوں نے بجٹ میں حمایت کو قانون کی منظوری سے مشروط کر دیا ہے۔ جس سے حکومت کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ اگر اختلافات قابو میں نہ آئے تو جون میں قبل از وقت انتخابات ممکن ہیں۔
اسرائیل میں حریدیوں کا جبری فوجی بھرتی کے خلاف احتجاج پورے اسرائیل میں پھیل گیا ۔ احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ کئی مظاہرین گرفتار کرلئے گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular