Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

2 دنوں میں اسرائیل کی دو درجن جنگی گاڑیوں کو تباہ کردیا، حماس

غزہ: حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے فوجی ترجمان ابوعبیدہ نے ایک آڈیو پیغام میں کہا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران دشمن کی 24 گاڑیاں اور ٹینک تباہ کیے گئے۔ جن میں ٹینک اور دیگر فوجی ساز و سامان بھی شامل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے مجاہدین غزہ کے شمال مغرب اور جنوب میں دشمن کے خلاف فرنٹ لائن لڑائی میں مصروف ہیں۔ ابو عبیدہ نے یہ بھی بتایاکہ القسام بریگیڈزکے اسنائپرز ان فوجیوں کو مؤثر طریقے سے روکتے ہیں جنہوں نے رہائشی عمارتوں میں پناہ لی ہے یا وہ لوگ جو اپنی مضبوط پوزیشنوں سے خود کو بے نقاب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular