Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

زائرین کیلئے اچھی خبر، تہران تا کربلا ٹرین سروس کا آغاز

تہران : زائرین کی سہولت کیلئے تہران سے کربلا ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ایران کے محکمہ ریلوے کے ایگزیکٹو آفیسر سید میعاد علی صالحی نے بتایا کہ ابتدائی مرحلے میں تہران کربلا ٹرین زائرین کو سرحدی شہر شلمچہ تک لے جائے گی جہاں سے مسافروں کو بذریعہ سڑک عراق کے شہر بصرہ اور وہاں سے بذریعہ ٹرین کربلا لے جایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ جلد شلمچہ سے بصرہ تک 32 کلومیٹر ریلوے لائن بھی بچھائی جائے گی۔ ریلوے لائن بچھانے کے لیے بارودی سرنگوں کو ہٹانے، زمین کے حصول اور دریائے اروند پر پل کی تعمیر سمیت مختلف رکاوٹوں کو دور کیا جارہا ہے۔ یہ ریلوے لائن بچھتے ہی زائرین براہ راست تہران سے کربلا پہنچ سکیں گے۔ جبکہ مال بردار ٹرینیں بھی اس راستے سے گزریں گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular