Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

خدا سے مقبوضہ علاقوں کو ناقابل رہائش جگہوں میں بدلنے کا عہد کیا ہے، اسلامی جہاد

غزہ : اسلامی جہاد نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے دوبارہ حملہ کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ اسلامی جہاد کی عسکری ونگ کے ترجمان ابو حمزہ نے کہا کہ تحریک نے مقبوضہ علاقوں کو ناقابل رہائش جگہوں میں تبدیل کرنے کا خدا سے عہد کیا ہے۔ تحریک کی میزائل توانائی فلسطینی عوام کے احمق دشمن کو ختم کر دیں گے۔ جہاد اسلامی نے جو میزائل صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے،اس کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے جو ہم نے تیار کیے ہیں۔ ہمارے پاس بہت زیادہ میزائیلز ہیں جو دشمن کو خوفزدہ کریں گے اور ہماری قوم کو خوش کریں گے۔
اسلامی جہاد تحریک کے عہدیدار نے کہا کہ غاصب اسرائیلیوں کی جانب سے نہتے فلسطینی شہریوں کے گھروں پر بمباری غزہ پٹی کے خلاف حکومت کی جارحیت میں توسیع اور فلسطینی مزاحمت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کو ظاہر کرتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular