Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

جرمن وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ، مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خطے میں امن و استحکام کیلئے افغانستان میں قیام امن ناگزیر ہے پاکستان ، افغانستان میں دیرپا قیام امن کیلئے جامع سیاسی تصفییے کو ضروری سمجھتا ہے، پاکستان نے ہمیشہ افغان قضیے کی اجتماعیت کے حامل سیاسی تصفیے کی حمایت کی ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ عالمی برادری، انسانی بنیادوں پر افغانوں کی معاشی معاونت کیلئے اپنا کردار ادا کرے، دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور جرمنی کے مابین اعلیٰ سطح کے روابط کے تسلسل پر اطمینان کا اظہار کیا.

مزید پڑھیے

Most Popular