Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

بنگلہ دیش میں عام انتخابات اگلے 18 مہینوں میں ہوجائیں گے، آرمی چیف

ڈھاکا: بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات اگلے اٹھارہ مہینوں میں ہوں گے۔ بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لیے عبوری حکومت اور فوج پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ طلبا کی تحریک کے بعد قائم ہونے والی عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر محمد یونس اس وقت نیویارک میں موجود ہیں۔ آرمی چیف جنرل وقار الزمان کا کہنا ہے کہ ملک میں اگلے اٹھارہ ماہ میں عام انتخابات کرادیئے جائیں گے۔سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی پندرہ سالہ حکومت کے خاتمے کے بعد ملک میں آئینی و قانونی بحران پیدا ہوگیا ہے جس کو حل کرنے میں وقت لگے گا۔انہوں نے کہا کہ ملک کی سیاست میں فوج کا کوئی اثر و رسوخ نہیں ہے پوری فوج عبوری حکومت کے ساتھ کھڑی ہے اور ملک کے حق میں ہونے والے فیصلوں کی ہم بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular