Wed Oct 14, 2026

امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ

روزانہ کی خبریں

عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں اجتماعات

کربلا : کربلا کے کمسن ترین شہید حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں محرم الحرام کے پہلے جمعے کو عالمی یوم علی اصغرعلیہ السلام منایا گیا، مجمع جہانی علی اصغر (ع) کے زیر اہتمام محرم کے پہلے جمعہ کو 45 ملکوں کے دس ہزار سے زيادہ مقامات پر اجتماعات ہوئے جس میں سبز پوش کمسن عزاداروں اور معصوم بـچوں نے اپنی ماؤں کے ساتھ شرکت کی، کراچی، لاہور، اسلام آباد ، کوئٹہ ، گلگت بلتستان اور پشاور سمیت سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں 400 سے زائد مقامات پر عالمی عزاداری علی اصغر(ع) کا اہتمام کیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular