Tue Oct 20, 2026

فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

سری لنکا میں ایندھن کا بحران، سوائے ایمرجنسی ہر قسم کے ٹرانسپورٹ کو فراہمی بند

کولمبو: سری لنکا میں ایندھن کی شدید قلت پیدا ہوگئی جس کے بعد 10 جولائی تک لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ حکومت نے سوائے ایمرجنسی شعبوں کے ہرقسم کے ٹرانسپورٹ کو پیٹرول اور ڈیزل کی فراہمی بند کردی ہےجبکہ سرکاری ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ رعایتی قیمت پر ایندھن حاصل کرنے کے لئے سری لنکن حکومتی وفد نے قطر اور روس کا دورہ بھی کیا ہے۔ اس سے قبل گزشتہ ہفتے سری لنکا میں ایندھن کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا تھا۔ سری لنکن پیٹرولیم اور گیس کمپنی کا کہنا تھا کہ پیٹرول 22 اور ڈیزل 15 فیصد مزید مہنگا کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular