Mon Oct 19, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

بغداد: مقتدیٰ الصدر کی اقتدا میں لاکھوں افراد کی نماز جمعہ کی ادائیگی

بغداد : عراق کے معروف مذہبی و سیاسی رہنما سید مقتدیٰ الصدر کی اقتدا میں لاکھوں افراد نے نماز جمعہ ادا کی۔ لاکھوں افراد مقتدیٰ الصدر کی اپیل پر بغداد پہنچے۔ بعض لوگوں نے کفن پہن کر نماز جمعہ ادا کی۔ مقتدیٰ الصدر نے کہا تھا کہ نماز جمعہ کو اتحاد و وحدت کے ساتھ ادا کیا جانا چاہیے کیونکہ یہ ایک خالصانہ عبادت ہے اور میں کوشش کروں گا کہ خود اسکی امامت کا فریضہ انجام دوں. انہوں نے مزید کہا کہ میں کسی بھی فتنے کا حصہ نہیں بنوں گا بلکہ عوام خودمختار ہیں اور اگر عوام اصلاحات چاہیں گے تو میں بھی انکی حمایت کروں گا۔ مقتدیٰ الصدر کے بیان کے بعد مختلف علاقوں سے لوگوں نے جمعرات سے ہی بغداد پہنچنا شروع کردیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular