Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

ایم ڈبلیو ایم کے تحت جمعہ 13 اکتوبر کو "یوم یکجہتی فلسطین” منایا جائے گا

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے تحت ملک بھر میں جمعہ 13 اکتوبر کو ’’یوم یکجہتی فلسطین‘‘ منایا جائے گا۔ ایم ڈبلیو ایم کے ترجمان کے مطابق قائدِ وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی خصوصی ہدایت پر مجلس وحدت مسلمین ملک بھر میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی، جن میں اسرائیلی بربریت کی مذمت اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ علامہ راجہ ناصر عباس کے حکم پر پورے ملک کے تمام اضلاع، تحصیل اور یونٹس کے مسئولین کو اس حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے غیور عوام اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، قبلہ اول کی آزادی تک ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حماس کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں کارروائیاں اسرائیلی جارحیت کا ردعمل ہیں، جن کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular