Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

غیر ملکیوں کا رفح راہداری سے انخلا، 76 زخمی بھی منتقل

غزہ: غزہ میں پھنسے غیر ملکیوں کا رفح راہداری کے ذریعے انخلا کا عمل شروع ہو گیا۔ دہری شہریت کے حامل تین سو پچپن افراد اور چھیہتر زخمی مصر منتقل ہوگئے۔ رفح کراسنگ سے آج پندرہ ممالک کے مزید پانچ سو چھیانوے شہریوں کو نکلنے کی اجازت دی جائے گی ۔ اکیاسی زخمیوں اور شدید بیمار افراد کو بھی رفح کے ذریعے مصر لے جایا جائے گا۔ غزہ میں پھنسے چار سو امریکی باشندے آج بارڈر کراس کریں گے ۔ بیلجئم کے پچاس۔ کروشیا کے تئیس باشندوں کے نام بھی شامل ہیں۔ سری لنکا کےسترہ۔ سوئٹزرلینڈ کے گیارہ باشندوں کوبھی اجازت ہوگی۔ یونان کے چوبیس۔ ہنگری اور نیدر لینڈز کے بیس بیس شہری بھی مصر جائیں گے۔ آذربائیجان آٹھ، بحرین چھ۔ اٹلی اور شمالی مقدونیہ کے چارچار باشندے بھی رفح پہنچ گئے۔ جنوبی کوریا کے پانچ ، چاڈ اور میکسیکو کے دو دو شہریوں کو بھی اجازت مل گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular