Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

شام اور اسرائیل میں پہلے باضابطہ مذاکرات، معاہدہ نہ ہوسکا

پیرس: پیرس میں شام اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں کمی کیلئے پہلے باضابطہ مذاکرات میں کوئی معاہدہ نہیں ہوسکا۔ امریکی ثالثی میں اس غیر معمولی ملاقات میں فریقین نے جنوبی شام میں کشیدگی کو کم کرنے اور 1974ء کے فائر بندی معاہدے کو دوبارہ فعال بنانے کے امکانات پر بات چیت کی۔ العربیہ اور دیگر نیوزایجنسیوں کے مطابق ملاقات حتمی معاہدے پر نہیں پہنچی بلکہ ابتدائی نوعیت کی مشاورت تک محدود رہی۔
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیاہے کہ شامی وفد نے اسرائیلی فوج کی ان پوزیشنز سے فوری واپسی کا مطالبہ کیا جن پر حالیہ دنوں میں قبضہ کیا گیا ہے۔۔ اور 1974ء کے معاہدے پر بین الاقوامی ضمانتوں کے ساتھ عمل درآمد پر زور دیا۔مذاکرات کے اختتام پر طے پایا کہ مستقبل قریب میں مزید ملاقاتیں کی جائیں گی تاکہ بات چیت کو آگے بڑھایا جا سکے اور جنوبی شام میں پائیدار استحکام کی بنیاد رکھی جا سکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular